کسٹمر حاٹ لائن : 

موجودہ پتہ : فرنٹ پیج > کراچی بران > معلومات > نوٹس
آن لائن بینکنگ لاگ ان

اطلاع عامہ برائے بینک کاروباری اوقات کار  کی عارضی ترتیب باوجوہ کروناوائرس۔

2020-03-29

نئے کورونا وائرس کے موجودہ وباء کے دوران ، مالیاتی خدمات کے تسلسل کو یقینی بنانے کیلئے، ہمارے بینک نے 30 مارچ ، 2020 سے کاروباری اوقات کو جاری رکھنے اور عارضی طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔ خصوصی انتظامات مندرجہ ذیل ہیں:

یر تا جمعرات صبح 10 تا شام 4۔

جمعہ صبح 10 تا 1 دوپہر۔

بینک آف چائنہ ۔ کراچی برانچ۔

پانچواں فلور، سی او بی، ڈولمن سٹی ، کلفٹن۔ کراچی۔ پاکستان۔ 

02133110688 Ext 690/695

ضروری اطلاع: پاکستان میں ہماری صرف ایک شاخ ہے۔

ہفتہ ، اتوار اور عام تعطیلات میں بینک بند رہے گا۔

اس وبا کی صورتحال کے حساب سے بینک کے بیرونی کاروبار کے اوقات کو الگ سے مطلع کیا جائے گا۔ ہم آپ سے اس تبدیلی سے ہونے والی تکلیفوں پر معذرت خواہ ہیں۔

۔COVID19 کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں باقاعدہ اپ ڈیٹس اور اسٹیٹ بینک کی طرف سے لئے گئے اقدامات کے بارے میں معلومات کیلئے براہ کرم نیچے دیئے گئے SBP ویب سائٹ لنک پر کلک کریں۔
http://www.sbp.org.pk/corona.asp.

Related Information