کسٹمر حاٹ لائن : 

موجودہ پتہ : فرنٹ پیج > کراچی بران > ذاتی بینکنگ > ڈپاژٹ
آن لائن بینکنگ لاگ ان

بچت کا ڈپازٹ اکاؤئنٹ

بچت کا ڈپازٹ اکاؤئنٹ

نام

بچت کا ڈپازٹ اکاؤئنٹ

تعارف

بچت کا ڈپازٹ اکاؤئنٹ بچت کی ایک قسم ہے۔ بچت کے ڈپازٹ کو نقد رقم کی صورت جمع کرایا یا واپس لیا جا سکتا ہے اور ذاتی مقصد کے یے اس کی منتقلی، تبادلہ، اندرونی اور بیرونی منتقلی کی جا سکتی ہے۔

خصوصیات

1۔  دستیاب کرنسیوں میں پاکستانی روپیہ، امریکی ڈالر اور چینی یوآن وغیرہ شامل ہیں۔

2۔  موجودہ ڈپازٹ کا صارفین کے اکاؤئنٹس کے درمیان یا بینک آف چائنا میں تیسرے فریق کے اکاؤئنٹس میں منتقل یا تبادلہ کیا جاسکتا ہے۔

3۔  اس کو چائنا اور دیگر ملکوں کے درمیان ترسیل اور اکاؤئنٹ میں جمع کرانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

4۔  اس سے موجودہ سود حاصل ہوتا ہے۔

طریقہ کار

1۔  صارفین اکاؤئنٹ کے لیے درخواست فارم بھرتے ہیں اور بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ میں مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ جمع کراتے ہیں۔

2۔  بینک آف چائنا صارفین کی دستاویزات کی شناخت کے جائزے کے بعد کرنٹ ڈپازٹ اکاؤئنٹ کھولتا ہے۔

مطلوبہ دستاویزات

1۔  پاکستانی شہریوں کے لیے: قومی شناختی کارڈ اور دیگر درست شناختی دستاویزات۔

2۔  غیر پاکستانی شہریوں کے لیے (جو پاکستان سے باہر رہائش پذیر ہیں): پاسپورٹ کی اصل نقل اور دیگر درست شناختی دستاویزات۔

تجاویز

1۔  دس لاکھ پاکستانی روپے یا اس کے مساوی رقم نکالنے کی سہولت صرف اسی صورت فراہم کی جاتی ہے اگر پہلے سے طے شدہ ہو۔

2۔  وہ صارفین جو ایک ہی وقت میں بینک میں بڑی رقم جمع کراتے ہیں انہیں ہر صورت رقم کے ذرائع کے بارے میں وضاحت دینا ہو گی اور بینک آف چائنا کے متعلقہ قوانین کے مطابق پاکستان کا انسداد منی لانڈرنگ فارم بھرنا ہو گا۔

Related Information