کسٹمر حاٹ لائن : 

موجودہ پتہ : فرنٹ پیج > کراچی بران > ذاتی بینکنگ > ڈپاژٹ
آن لائن بینکنگ لاگ ان

ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ

ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ

نام

ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ

تعارف

ٹرم ڈپازٹ بچت کی مقررہ مدت ہے. اس کی منتقلی، اندرونی یا بیرونی ترسیل نہیں کی جا سکتی۔

خصوصیات

1۔ ستیاب کرنسیوں میں شامل ہیں پاکستانی روپیہ، امریکہ ڈالر، چینی یوآن وغیرہ۔

2۔  بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ یہ پیش کش کرتی ہے

پاکستانی روپیہ میں ایک ماہ، تین ماہ، چھ ماہ، ایک سال، دو سال اور تین سال کی ٹرم ڈپازٹ؛

امریکہ ڈالر میں ایک ماہ، تین ماہ، چھ ماہ اور ایک سال کی ٹرم ڈپازٹ؛

چینی یوآن میں ایک ہفتے، دو ہفتے، ایک ماہ، تین ماہ، چھ ماہ اور ایک سال کی ٹرم ڈپازٹ؛

3۔  صافین تکمیل کی تاریخ پر خودکار تجدید کا انتخاب بھی کرسکتے ہیں یا جمع کردہ پوری رقم نکلوا سکتے ہیں۔

4۔  موجودہ ڈپازٹ کے ٹرم ڈپازٹ کی سود کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔

5۔  اکاؤنٹ کے انتظام کی کوئی فیس نہیں ہے۔

ممکنہ صارفین

یہ خدمت ان صارفین کے لیے موزوں ہے جن کے پاس قانونی شناختی دستاویزات اور اضافی سرمایہ ہے جس کے مستقبل قریب میں استعمال کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔

طریقہ کار

1۔  صارفین کو اکاؤنٹ کا درخواست فارم بھرتے ہیں اور بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ کو مطلوبہ شناختی دستاویزات جمع کرائیں۔

2۔  صارفین کی شناختی دستاویز کا جائزہ لینے کے بعد بینک آف چائنا ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ کھولتا ہے۔

 

مطلوبہ دستاویزات

1۔  کرنٹ اکاؤئنٹ کے حامل صارفین کے لئے کسی شناختی دستاویز کی ضرورت نہیں ہے اور وہ صارف جس کا کرنٹ اکاؤئنٹ نہیں ہے مندرجہ ذیل شناختی دستاویزات جمع کرائے۔

2۔  پاکستانی شہریوں کیلئے: قومی شناختی کارڈ اور دیگر قانونی شناختی دستاویزات۔.

3۔  غیر پاکستانی شہریوں کے لئے (جو پاکستان میں رہتے ہیں): پاسپورٹ کی اصل نقل، ورکنگ سرٹیفکیٹ اور دیگر قانونی شناختی دستاویزات۔

4۔  غیر پاکستانی شہریوں کے لئے (جو پاکستان سے باہر رہتے ہیں): پاسپورٹ کی اصل کاپی اور دیگر دیگر قانونی شناختی دستاویزات۔

تجاویز

1۔  ٹرم ڈپازٹ کو تکمیل کی تاریخ سے قبل واپس لے جایا جا سکتا ہے۔ تاہم، بینک آف چائنا بچت کے لئے کوئی فیس نہیں دے گا۔

Related Information