کسٹمر حاٹ لائن : 

موجودہ پتہ : فرنٹ پیج > کراچی بران > ذاتی بینکنگ > ترسیل اور تبادلہ
آن لائن بینکنگ لاگ ان

اندرونی ترسیل

اندرونی ترسیل

نام

اندرونی ترسیل

تعارف

اندرونی ترسیل سے مراد دیگر بینکوں کی طرف سے بینک آف چائنا کو ترسیل کردہ رقم کے بارے میں لائحہ عمل ہے۔

خصوصیات

1۔  دستیاب کرنسیوں میں پاکستانی روپیہ، امریکی ڈالر اور چینی یوآن شامل ہیں۔

2۔  پوری دنیا کے بینکوں سے رقم موصول ہونے پر کوئی حد لاگو نہیں ہے۔

ممکنہ صارفین

کوئی بھی صارف جو بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ میں اپنا اکاؤئنٹ رکھتا ہے وہ جائز شناختی دستاویز کے ساتھ اس خدمت کے لئے درخواست دے سکتا ہے۔

طریقہ کار

ترسیلات وصول کرنے والے کا ہر صورت بینک آف چائنا میں ایک اکاؤنٹ ہونا چاہیے۔ وہ صارفیں جن کا بینک آف چائنا میں کوئی اکاؤئنٹ نہیں ان کو اس خدمت کے حصول کے لیے بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ کی کسی بھی شاخ میں جائز شناختی دستاویز کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کے لئے درخواست دینا ہوگی۔

مطلوبہ دستاویزات

1۔  بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ کے صارفین کے لئے: کسی دستاویز کی ضرورت نہیں ہے۔

2۔  جو افراد بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ کے صارفین نہیں ہیں: وہ اس خدمت کے حصول کے لئے درخواست دینے سے قبل اپنا اکاؤنٹ کھولنے کا طریقہ کار مکمل کریں۔

Related Information