کسٹمر حاٹ لائن : 

موجودہ پتہ : فرنٹ پیج > کراچی بران > ذاتی بینکنگ > ترسیل اور تبادلہ
آن لائن بینکنگ لاگ ان

بیرونی ترسیل

بیرونی ترسیل

نام

بیرونی ترسیل

تعارف

بیرونی ترسیل سے مراد بینک آف چائنا کے صارفین کی طرف سے دوسرے بینکوں کو ترسیل کا لائحہ عمل ہے۔ دستیاب کرنسیوں میں پاکستانی روپیہ، امریکی ڈالر اور چینی یوآن شامل ہیں۔

خصوصیات

بینک آف چائنا کی شاخوں کا نیٹ ورک 55 ممالک اور علاقوں پر محیط ہے اور اس کے کلیئرنس مراکز نیویارک، لندن، بینکاک، ٹوکیو اور دیگر کرنسیوں کے مراکز اور تمام بڑے ممالک اور خطوں میں بینکوں کی بین الاقوامی کلیئرنس کے مراکز اور تمام بڑے ملکوں اور علاقوں میں بینکوں کے ساتھ روابط ہیں۔ بینک آف چائنا صارفین کو ترسیل کے لیے بہترین راہوں کی پیش کش کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ سالوں کے تجربے کی بناء پر بینک آف چائنا صارفین کو عالمی ترسیل کی خدمات اور پیشہ ورانہ مشاورتی خدمات فراہم کر سکتا ہے اور ترسیلی عمل کو تعطل سے پاک بنا سکتا ہے۔

ممکنہ صارفین

کوئی بھی صارف جس کو ترسیلی خدمت کی ضرورت ہے اور وہ پاکستان کے مرکزی بینک کے زر مبادلہ کے کتابچے کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ میں اکاؤنٹ رکھنے کی بنیاد پراس خدمت کے لئے درخواست دے سکتا ہے۔

طریقہ کار

بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ کے صارفین کے لیے: ترسیل کا درخواست فارم بھریں اور بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ کی کسی شاخ میں جمع کرا دیں۔

مطلوبہ دستاویزات

بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ کے صارفین کے لئے: درست شناختی دستاویزات۔

Related Information