کسٹمر حاٹ لائن : 

موجودہ پتہ : فرنٹ پیج > کراچی بران > ذاتی بینکنگ > دیگر خدمات
آن لائن بینکنگ لاگ ان

اکاؤنٹ ڈپازٹ سرٹیفکیٹ

اکاؤنٹ ڈپازٹ سرٹیفکیٹ

نام

اکاؤنٹ ڈپازٹ سرٹیفکیٹ (ذاتی صارفین کے لئے)

تعارف

بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ ذاتی صارفین کے ایک خاص اکاؤئنٹ کے لئے ڈپازٹ سرٹیفکیٹ جاری کر سکتی ہے جنہوں نے بینک آف چائنا میں ڈپازٹ اکاؤنٹ کھولا ہے۔

متوقع صارفین 

بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کرچی شاخ کے ذاتی صارفین

طریقہ کار

1۔  صارفین نے بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ کے کسی چھوٹے دفتر میں تحریری درخواست جمع کراتے ہیں۔

2۔  سرٹیفکیٹ کسی صورت جاری نہیں کیا جائے گا جب تک بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کراچی شاخ جائزہ، صارف کے دستخطوں اور اکاؤئنٹ میں رقم کی تصدیق مکمل نہیں کر لیتی۔

مطلوبہ دستاویزات

1۔  بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کرچی شاخ کے صارفین کے لئے: کسی دستاویز کی ضرورت نہیں ہے۔

2۔  جو لوگ بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کرچی شاخ کے صارفین نہیں ہیں: انہیں اکاؤنٹ کھولنے کے طریقہ کار پر عمل کرنا اور اور تحریری درخواست جمع کرانا ہوگی۔

تجاویز

1۔  بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کرچی شاخ لازمی طور پرصارفین کے اکاؤنٹ میں اصل کرنسی کے مطابق ڈپازٹ سرٹیفکیٹ جاری کرے گی۔

2۔  ڈپازٹ سرٹیفکیٹ مالی گارنٹی کی جگہ نہیں لے سکتا، اور اس کو منتقل نہیں کیا جائے گا یا گروی نہیں رکھا جائے گا۔

3۔  بینک آف چائنا لمیٹڈ کی کرچی شاخ ڈپازٹ سرٹیفیکیٹس کے نقصان کی رپورٹ کے معاملات کو نہیں دیکھتی اور یہ فیس واپس نہیں کی جائے گی۔

Related Information